Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کے بیٹوں کی نئی تصویر نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ گزشتہ روز اسٹار کڈ کی وائرل ہونے والی تصویر کو مختلف سوشل پیج پر شئیر کیا جا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی تصویر میں اداکارہ کرینہ کے دونوں بیٹوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بچوں کی تصویر پر تعریفی کمنٹس کیے جکا

Loading...
Exit mobile version