شلپا شیٹھی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول
بالی وڈ کے اداکارہ شلپا شیٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل گئیں۔ اداکارہ شلپا شیٹھی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں نیلے رنگ کی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا
