Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینیتی

پرینیتی چوپڑا نے دلکش تصاویر پوسٹ کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر پوسٹ کر دیں۔ اداکارہ پرینیتی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ لباس میں دلکش پوز دیتے ہوئے مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by @parineetichopra گزشتہ دنوں  پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر

Loading...