Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جیکولین

جیکولین اداکارہ ملیکہ کے ساتھ خود کو تشبیہ دینے پر خفا

بالی وڈ اداکارہ جیکولین نے ملیکہ شیراوت کے ساتھ خود کو تشبیہ دینے پر خفگی کا اظہار کرنے کا پرانا انٹرویو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ یاد رہے کہ2011  میں فلم ‘مرڈر 2’ کے بعد جیکولین کا موازنہ ‘مرڈر’ کی پہلی ہیروئن ملیکہ شیراوت سے کیا جارہا تھا۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر اداکارہ جیکولین کے ایک پرانے انٹرویو کا ذکر کیا گیا جس

Loading...