Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اے آر رحمان

اے آر رحمان نے بھی اقربا پروری پر آواز بلند کر لی

معروف بھارتی گلوکار اے آر رحمان نے اقربا پروری سے متعلق ااواز بلند کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آر رحمان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اقربا پروری اور اپنے بچوں کے کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔ گلوکار نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میری صاحبزادی خدیجہ اور بیٹا امین موسیقی کے شعبے میں میری میراث کو آگے بڑھائیں۔ اے آر رحمان

Loading...