
سوہانا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار کنگ خان کی بیٹی سوہانا خان کی حالیہ وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصہ توجہ حاصل کر لی ہے۔ اداکارہ سوہانا خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سوہانا اسٹریٹ پر مانگنے والے لوگوں کی مدد کرنے کے لیں اپنے والٹ سے کچھ پیسے نکال کر دے رہی ہیں۔ View this post on Instagram







