Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ

فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی پروموشن کے انٹرویو کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کی اسرائیلی اداکارہ گال گیڈوٹ اور آئرش اداکار جیمی ڈورنن کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ وائرل ویڈیو عالیہ بھٹ، گال گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن کے اپنی نئی فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی پروموشن کے سلسلے میں دیے گئے انٹرویو کی ہے۔ عالیہ بھٹ نے اس انٹرویو کے دوران اپنے بارے میں انٹرنیٹ پر سرچ کیے جانے والے سوالوں کے جواب

Loading...