Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیرنی

شیرنی اور اسکے بچے کی ایک دوسرے سے لاڈ کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک شیرنی کے بچے کو اپنی ماں کو پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Lion Love (@lionlove.fan) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیرنی

Loading...