Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی  تصاویرسوشل میدیا پر وائرل ہوگئیں۔ فلم جیلر کی ریلیز کے موقع پر اداکارہ تمنا کوسیاہ لباس  میں دیکھا گیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی  تصاویرمیں اداکارہ کو بہت خوبصورت لُک میں دیکھا جا سکتا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ تمنا نے 15 سال کی عمر میں بالی ووڈ فلم

Loading...
Exit mobile version