سنجے دت کا اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا پیغام وائرل
بالی وڈ کے اداکار سنجے دت نے نیویارک میں مقیم اپنی بیٹی تریشالہ دت کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا پیغام شیئر کر دیا۔ اداکار سنجے دت نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں تریشالہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’میری شہزادی آپ کو سالگرہ کی مبارکباد قبول ہو، خدا تمہیں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔‘ سنجے دت نے
