
پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگا دیا
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے گانا گاتے ہوئے کی ویڈیو شیئر کردی۔ پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے ساتھ ہی اسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا







