
سنی لیونی کی تین لگژری گاڑیاں تباہ، اداکارہ رو پڑی
بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے ماضی کی مون سون بارشوں میں اپنی تین لگژری گاڑیاں تباہ ہونے کے حوالے بات کر لی۔ سنی لیونی نے بتایا کہ بارشوں میں تین بہت شاندار گاڑیاں تباہ ہوئیں، دو تو ایک ہی دن میں خستہ حال ہوگئی تھیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی تباہی پر میں تو رو پڑی تھی کیونکہ بھارت میں گاڑیاں درآمد کرنے پر بہت







