Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم 'خوشی'

فلم ‘خوشی’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

وجے دیوراکونڈا اور سمانتھا پرابھو کی فلم ‘خوشی’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے تقریب میں سمانتھا کے علاوہ پوری کاسٹ اور عملے کے تمام افراد نے شرکت کی۔ سمانتھا اپنے علاج کیلئے فلم انڈسٹری سے عارضی وقفہ لے چکی ہیں اس لیے انہوں نے شرکت نہ کی۔ وجے نے کہا کہ میں یہاں بیٹھ کر اکیلے ہی

Loading...