Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میگھن مارکل

میگھن مارکل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کیسے منائی؟

ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے اپنی 42 ویں سالگرہ امریکا میں اپنی فیملی اور قریبی دوستوں کے ساتھ  منائی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میگھن مارکل نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے دوستوں کے ساتھ ایک باربی تھیم پارٹی کا انعقاد کیا۔ میگھن نے اپنی سالگرہ کے موقع پر امریکی شہر سانتا باربرا میں ایک تھیٹر کی بکنگ کروائی اور اپنے دوستوں کے ساتھ مشہور

Loading...