Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ننھے پینگوئن کی دلچسپ ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ ننھے پینگوئن بیگ ہینگ کر کے ٹرپ پر جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1688903592726708226 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس پینگوئین کی ویڈیو

Loading...
Exit mobile version