Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں، نورا فتیحی

نورا فتحی کا بالی وڈ انڈسٹری کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ ڈانسر نورا فتحی نے الزام لگایا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں صرف چار لڑکیوں کو ہی مسلسل کام دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندوستان ٹائمز کے مطابق نورا فتحی یہ بات نہیں مانتیں کہ اُن کے ڈانس گرل ہونے کی وجہ سے بالی وڈ میں انہیں لِیڈ رول میں فلمیں نہیں دی جا رہیں۔ انہوں نے فلم میکرز پر

Loading...