
شویتا تیواری کی ویڈیو نے صارفین کے ہوش اڑا دیے
بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں منی اسکرٹ بلواز میں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ شویتا کو اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram







