Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سشمیتا سین

سشمیتا سین کے انٹرویو پر اداکارہ پرینکا کا ردِ عمل

سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے حال ہی میں ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ اس انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے آنے والے او ٹی ٹی پروجیکٹ تالی اور 90 کی دہائی کے اوائل میں اپنے کیرئیر کے ابتدائی مراحل کے دوران کس طرح فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا اس پر تبادلہ خیال کیا۔  اس انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ اداکارہ ششمیتا کی اس

Loading...