
اونیت کور کی سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں انجوائے کر رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں







