Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرن جوہر کا عالیہ کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ کے ہدایت کار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے گزشتہ برس ایک ہفتے کے دوران دو بار شادی کی۔ ہدایت کار کرن جوہر نے حال ہی میں فلم کے گانے ’کڈمائی‘ کی لانچنگ کی تقریب میں گانے کے حوالے سے انکشاف کیا کہ گانے میں شادی کے جو مناظر ہیں وہ عالیہ بھٹ کی اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ حقیقی شادی

Loading...
Exit mobile version