Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وینزویلا کی ملکہ حسن آریانا ویرا کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں

وینزویلا کی ملکہ حسن آریانا ویرا کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 سالہ وینزویلا کو حادثے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ 13 جولائی کو ڈرائیونگ دوران وہ سو گئی تھیں جس کے نتیجے میں ان کی کار اورلاندو میں ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ تاہم حادثے کے 10 دن بعد آریانا زندگی کی

Loading...
Exit mobile version