Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کو ملین ڈالرز کا بونس

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سب کے دل جیت لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکا میں اپنے میوزک ٹور کے دوران اپنے سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ باحفاظت منتقلی پر ٹرک ڈرائیورز کو 5 ملین ڈالرز کا بونس دیا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکا میں اپنا میوزک ٹور ختم ہونے کے بعد تقریباً 50 ٹرک ڈرائیورز

Loading...
Exit mobile version