Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شردھا کپور کی ریمپ واک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ شردھا کپور نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے ساتھ نیا لک شئیر کر دیا۔ اداکارہ شردھا کی ایک ریمپ واک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں شارٹ ہیر کے ساتھ شمر پارٹی گلمر ڈریس میں میں دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)  شردھا کپور

Loading...
Exit mobile version