Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شردھا کپور

شردھا کپور کو مداحوں کی جانب سے ملنے والی سزا کا ڈر، اداکارہ معافی کی طلب گار

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔ حال ہی م یں اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس کی کیشن میں اداکارہ  نے کہا کہ اتنے دن بعد تصویر پوسٹ کرنے کی سزا تو

Loading...