
کچھوئے کی اسپا لینے کی مہارت نے سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں
انسان تو انسان اب کتے بھی ’اسکن کئیر‘کرنے لگے، کچھوئے کا اسپا ڈے سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی نہیں رُکتی ہے۔ Tortoise enjoying the hose.. 😅 pic.twitter.com/qW44ozqY6c — Buitengebieden (@buitengebieden) July 31, 2023 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا







