Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کچھوئے کی اسپا لینے کی مہارت نے سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں

انسان تو انسان اب کتے بھی ’اسکن کئیر‘کرنے لگے، کچھوئے کا اسپا ڈے سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی نہیں رُکتی ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کچھوا مزے سے اسپا کے مزے لے رہا ہے۔

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں کچھوئے کو ایک پائپ سے نکلنے والے پانی کے آگے آکر نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھوے کو آنکھیں بند کر کے اسپا کے مزے لیتے ہوا دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ کچھوؤں کی عمر 150 سال سے زیادہ ہوتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں