
انٹارکٹیکا میں اہرام مصر جیسا پہاڑ توجہ کا مرکز بن گیا
انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پہاڑی کی سیٹلائٹ تصاویر 2016 میں پہلی بار جاری ہوئی تھیں جو قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 10 ہزار سال پرانی تہذیب کے افراد نے تعمیر کی تھی اور اس زمانے میں انٹارکٹیکا گرم ہوا کرتا تھا۔







