
شردھا کپور نے شادی سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟
بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے ایک بار پھر شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دے دیا۔ حال ہی میں شردھا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔ شردھا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر پر ایک مداح نے اداکارہ سے شادی کے حوالے سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کریںگیں؟ View this post on Instagram







