Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خوشی کپور

خوشی کپور کا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل وائرل ہوگیا۔ اداکارہ خوشی کپو سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ شئیر کررہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ خوشی کپور

Loading...