
نواز شریف کی قیادت میں محبت کا دور شروع ہو گا، خواجہ آصف
سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں محبت کا دور شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ووٹرز کو عزت دینی ہے، 2018 سے لیکر 2022 تک نفرت کے بیج بوئے گے، اب 8 فروری کو ہم نے وزٹرز کی







