Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شمشاد اختر

پاکستان سعودی ساورن ویلتھ فنڈ کے کامیاب تجربے سے سیکھنا چاہتا ہے، شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی ساورن ویلتھ فنڈ کے کامیاب تجربے سے سیکھنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی سعودی وزیر سرمایہ کاری خالدالفلیح سے ورچوئل ملاقات ہوئی جس کے دوران پاک سعودیہ دو طرفہ معاشی و سرمایہ کاری امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ شمشاد اختر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت نے معاشی بحالی

Loading...