Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 6 سے 9 فروری تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کابینہ نے چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام نجی و سرکاری اسکول کالجز اور یونیورسٹیز میں چھٹی ہو گی، 3 فروری تک اسکولوں میں اوقات کار صبح ساڑھے 9

Loading...