Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سائفر میں سازش اور تھریٹ کا کوئی ذکر نہیں تھا، سابق سفیر اسد مجید

امریکہ میں سابق سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ سائفر میں سازش اور تھریٹ کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی جس کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کئے گئے 6 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے جن میں سابق سفیر اسد مجید، ایڈیشنل سیکرٹری امریکہ ڈیسک فیصل ترمذی، سیکرٹری

Loading...
Exit mobile version