Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ نے الیکشن سیل کے قانونی ونگ کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نےالیکشن سیل کے قانونی ونگ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کنوینر جبکہ نسیم احمد بھٹہ معاون کنوینر ہوں گے۔ قانونی ونگ ملک بھر سے مسلم لیگ ن کے حمایتی وکلا کی ٹیم تشکیل دے گا جو انتخابات کے دوران قانونی معاملات پر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ ٹیم پولنگ ایجنٹس کی تربیت کا بندوبست بھی کرے گی اور الیکشن

Loading...
Exit mobile version