پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کی واپسی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں اور بلے کے نشان کی واپسی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے دونوں معاملات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے آج الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے آزاد امیدواروں کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر گفتگو کی۔ الیکشن کمیشن کا
