پاکستان ایران تعلقات معمول پر لانے کا آغاز کریں، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران تعلقات معمول پر لانے کا آغاز کریں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک جاری کردہ پیغام میں کہا کہ برادر پڑوسی ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ مضبوط گہرے تاریخی اور صدیوں پر محیط ہیں، ایران کو کوئی شکایت یا غلط فہمی تھی تو خود کارروائی کرنے کے بجائے پاکستان
