
’جس سیاسی رہنما کی تصویر ہو اس پر مقدمہ درج کیا جائے‘، کراچی سے بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم
عدالت نے کراچی سے بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ جس سیاسی رہنما کی تصویر ہو اس پر مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عوامی مقامات پر لگائے گئے بل بورڈز، ہورڈنگز پر پابندی کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں ہدایت دی







