ایران پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک، محکمہ انسداد دہشت گردی کے سینئر افسر کے اہم انکشافات
محکمہ انسداد دہشت گردی کے سینئر افسر نے ایران سے متعلق اہم انکشافات کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی کے سینئر افسر راجہ عمر نے کچھ اہم انکشافات کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ ایران ملک دشمن اداروں دہشتگردوں اور علیحدگی پسند تنظمیوں کا گڑھ بن گیا، ایران میں بھارتی ایجنسی راء کے پاکستانی ایجنٹ موجود ہیں، پاکستان دشمن بی ایل اے اور دیگر بلوچ
