Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

وزیراعظم بنوں گا تو آمدنی دگنی کر دوں گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنوں گا تو آمدنی دگنی کر دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں تیر اور شیر کے درمیان مقابلہ ہے، پی پی کو بھاری اکثریت سے جتوانا ہے، 100 فیصد نشستیں لیں گے، مجھے وزیراعظم بنوائیں، ملکر غربت کا خاتمہ کریں گے، جیالے عوام کے پاس

Loading...