Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ سولنگی نے بول کی خصوصی ٹرانسمیشن ووٹ پاکستان کے لیے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدہ کیا، ہم نے آئی ایم ایف کے دیئے گئے ٹارگٹ سے زیادہ کام کیا، وعدہ

Loading...