
نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس، مہنگائی کے خاتمے کیلئے منصوبہ تیار
قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس کیا جس میں مہنگائی کے خاتمے کیلئے منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس کیا جس میں ملکی معاشی مسائل کے حل کے لئے اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور ہوا۔ اجلاس میں







