Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مردان

سیکیورٹی فورسز کا ضلع مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 2 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشت گرد علاقے میں تخریب کاری میں ملوث رہ چکے ہیں اور ان سے اسلحہ،

Loading...