
امریکہ پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار
امریکہ پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، معیشت سرمایہ کاری کے ذریعے دو طرفہ شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں، پاکستان کی حمایت اور جمہوری اداروں کی تقویت







