Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گورنر سندھ

الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے چیف سیکریٹری، ڈی جی رینجرز، آئی جی اور کمشنر کراچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے دوران عام انتخابات کے انتظامات اور سیکیورٹی امور پر گفتگو ہوئی۔ اس دوران آئی جی، چیف سیکریٹری نے انتظامی اور امن و امان سے متعلق انتظامات

Loading...