Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
pmln and ppp

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی اور ن لیگی امیدوارکو نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگی امیدوارکو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے لاہور میں ہونے والی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی کرتے ہوئے این اے127سے ن لیگی امیدوارعطاتارڑاورپی پی160سےپی پی امیدوارمصباح الرحمان کونوٹس جاری کر دیا۔ دونوں امیدواروں کو ووٹوں کی خریدوفروخت اورالیکشن دفترپرحملےکےتناظر میں نوٹسزجاری کیےگئے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرنے5فروری کودستاویزی ثبوتوں کےساتھ

Loading...