عالمی معاشی میدان میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی؛ 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز پر 7.50 سے 7.90 فیصد تک سود ادا کیا جائے گا، وزارت خزانہ