ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کی تیاریاں عروج پر؛ گلیوں اور شاہراہوں کو سجادیا گیا عید میلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول کل (بروز بدھ) کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی