تھائی قونصلیٹ اور اکبر نیازی اسپتال کا مفت میڈیکل کیمپ؛ سینکڑوں افراد مستفید ‘پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان مشترکہ فلاحی اور میڈیکل اقدامات مستقبل میں بھی جاری رہیں گے’