قائداعظم ہاؤس میوزیم میں ڈاکٹر عائشہ جلال کا لیکچر: جناح، فلسطین اور عالمی بحرانوں پر اظہارِ خیال اپنے پُراثر خطاب میں ڈاکٹر جلال نے فلسطین کے حوالے سے قائداعظم کے تاریخی مؤقف کا جائزہ پیش کیا