آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد سمر کیمپ میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد اسٹیشنز سے 4 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہوئے